انٹرویو
۔۔۔🤣🤣 انٹرویو : آپ ہوائی جہاز ✈️ میں سفر کر رہے ہیں ۔ جس میں 500 اینٹیں ہیں ۔ آپ نے ایک اینٹ نیچے پھینک دی ۔ باقی کتنی بچیں ؟😐 امیدوار : 499 😕 انٹرویور : بالکل ٹھیک ۔😊 ہاتھی کو تین اسٹیپ میں فریج میں کیسے رکھیں گے ؟😐 امیدوار : فرج کھولا ۔ ہاتھی رکھا ۔ فرج بند کر دیا ۔😇 انٹرویور : بالکل صحیح ۔ ہرن کو چار اسٹیپ میں فرج کیسے رکھیں گے ۔😎 امیدوار : فرج کھولا ۔ ہاتھی نکالا ۔ ہرن کو ڈالا ۔ فرج بند کیا ۔😏 انٹرویور : ٹھیک ہے ۔👍 شیر کی سالگرہ ہے ۔ تمام جانور آئے ہیں ۔ سوائے ایک کے ۔ وہ کون سا جانور ہے ؟👀 امیدوار : ہرن ۔ کیوں کہ وہ فرج میں ہے ۔😃 انٹرویور : بالکل ٹھیک ۔😐 ایک بوڑھی عورت نے ایک جھیل پار کرنی ہے جس میں مگر مچھ رہتے ہیں ۔ وہ کیسے پار کرے ؟😐 امیدوار : بے فکر ہو کر پار کر لے ۔ سارے مگرمچھ شیر کی سالگرہ میں گئے ہوئے ہیں ۔☺ انٹرویور : ہاں مگر جھیل پار کرتے ہوئے بوڑھی عورت پھر بھی مر گئی ۔ بتائیں کیوں ؟😬 امیدوار : میرا خیال ہے کہ وہ ڈوب گئی ہو گی جھیل میں ؟😕😖 انٹرویور : جی نہیں ۔ اس کے سر پر اوپر سے وه اینٹ آ کر گری جو آپ نے ہوائى جہاز سے پھينکى تھی ۔😎 آپ...