ایڈز
خاتون کو ڈاکٹر نے بتایا: میں معذرت چاہتا ہوں آپ کے دونوں گردے فیل ہو گئے ہیں، بچنے کا کوئی چانس نہیں۔۔۔ خاتون اسپتال سے گھر آئی تو محلے کی ساری خواتین عیادت کے لئے آئیں اور پوچھا کہ کیا ہوا ہے؟ خاتون: بس کیا بتاؤں بہنوں مجھے ایڈز ہو گیا ہے۔ جتنی عورتیں حال پوچھنے آئیں تھیں توبہ توبہ کر کے بھاگ گئیں۔ بیٹی نے ماں سے کہا: مگر آپ کے تو گردے فیل ہوئے ہیں نہ اماں۔۔؟ خاتون نے فاتحانہ انداز میں بیٹی سے کہا: اب میں دیکھتی ہوں کہ میرے بعد تمہارے ابا سے کون شادی کرتا ہے۔۔۔