حکومت

 ‏شادی کی ایک تقریب میں لڑکے نے لڑکی کو آنکھ ماری 

 لڑکی نے ہاتھ سے لعنت کا اشارہ کیا 

بغیر شرم محسوس کئے لڑکے نے ساتھ کھڑ ے دوست سے کہا 5 بجے کا ٹائم دیا ہے 

موجودہ حکومت کی بھی حالت یہی ہے 

ہر طرف سے لعنتیں پڑ رہی ھیں 

.اور بڑی ڈھٹائی سے که رهے ہیں اگلے پانچ سا ل بھی ہما رے ہیں

تبصرے