انٹرویو

 ۔۔۔🤣🤣

انٹرویو :

 آپ ہوائی جہاز ✈️ میں سفر کر رہے ہیں ۔ جس میں 500 اینٹیں ہیں ۔

 آپ نے ایک اینٹ نیچے پھینک دی ۔ باقی کتنی بچیں ؟😐

امیدوار : 499 😕

انٹرویور : بالکل ٹھیک ۔😊

ہاتھی کو تین اسٹیپ میں فریج میں کیسے رکھیں گے ؟😐

امیدوار : فرج کھولا ۔ ہاتھی رکھا ۔ فرج بند کر دیا ۔😇

انٹرویور : بالکل صحیح ۔ ہرن کو چار اسٹیپ میں فرج کیسے رکھیں گے ۔😎

امیدوار : فرج کھولا ۔ ہاتھی نکالا ۔ ہرن کو ڈالا ۔ فرج بند کیا ۔😏

انٹرویور : ٹھیک ہے ۔👍

شیر کی سالگرہ ہے ۔ تمام جانور آئے ہیں ۔ سوائے ایک کے ۔ وہ کون سا جانور ہے ؟👀

امیدوار : ہرن ۔ کیوں کہ وہ فرج میں ہے ۔😃

انٹرویور : بالکل ٹھیک ۔😐

ایک بوڑھی عورت نے ایک جھیل پار کرنی ہے جس میں مگر مچھ رہتے ہیں ۔ وہ کیسے پار کرے ؟😐

امیدوار : بے فکر ہو کر پار کر لے ۔ سارے مگرمچھ شیر کی سالگرہ میں گئے ہوئے ہیں ۔☺

انٹرویور : ہاں مگر جھیل پار کرتے ہوئے بوڑھی عورت پھر بھی مر گئی ۔ بتائیں کیوں ؟😬

امیدوار : میرا خیال ہے کہ وہ ڈوب گئی ہو گی جھیل میں ؟😕😖

انٹرویور : جی نہیں ۔ اس کے سر پر اوپر سے وه اینٹ آ کر گری جو آپ نے ہوائى جہاز سے پھينکى تھی ۔😎

آپ اس نوکری کے قابل نہیں ہیں

 آپ جا سکتے ہيں خدا حافظ😐😂😂🤣🤣😅

تبصرے